یہاں آپ کی گھڑی پر چائے بجنے نے چائے کی طلب پیدا کر دی ہے، اب نیچے گراؤنڈ فلور میں جاتا ہوں تیسرے پورشن سے اور چائے بنوا کر لاتا ہوںہماری گھڑی بند ہو گئی ہے، اس میں ہر وقت چائے بجتے ہیں
خیال یہ صرف آپکو ہےحلوہ صرف پوری کے ساتھ اچھا لگتا ہے
دھیان نہیں دیا نا ترتیب کی طرف۔چلیں یہ بتا دیں کہ ثابت کیسے کریں۔
ڈبہ بھر کر بھجوائیں تو پھر دیکھتے ہیں کہ کس کے ساتھ اچھا لگتا ہےحلوہ صرف پوری کے ساتھ اچھا لگتا ہے
ذرا سوچئیے کہ رستے میں خراب ہو گیا تو؟؟؟ڈبہ بھر کر بھجوائیں تو پھر دیکھتے ہیں کہ کس کے ساتھ اچھا لگتا ہے