ہماری بھی بھتیجی ہی ہوئی!وہ ہماری پیاری سی بھتیجی ہے ساڑھے تین سال کی
یہ کہ اب ہم بھی چلے۔واقعہ یہ ہے کہ اب موبائل کی بیٹری 13 پرسنٹ رہ گئی ہے
یہ تو سب بچوں کی ہی عادت ہے آج کل، باتیں ماشاء اللہ بہت بناتے ہیںہے تو چھوٹی مگر باتیں بہت بناتی ہے
انکار کب ہے۔ بہت پیارے رشتے ہوتے ہیں یہ۔ہماری بھی بھتیجی ہی ہوئی!
اچھا تو پھر میں بھی چلتا ہوں، موبائل بھی سست ہو گیا ہے، اللہ نگہبان!یہ کہ اب ہم بھی چلے۔
بالکل درست۔یہ تو سب بچوں کی ہی عادت ہے آج کل، باتیں ماشاء اللہ بہت بناتے ہیں
بچے تو ماشاء اللہ ہوتے ہی ایسے ہیں کہ ہر کسی کو پیار آتا ہے ان پرانکار کب ہے۔ بہت پیارے رشتے ہوتے ہیں یہ۔
جی ٹائم گزرنے کے ساتھ ساتھ نقوش واضح ہوتے جاتے ہیں کہ کس سے مشابہت رکھتے ہیںتھوڑا تھوڑا چہرا تو مجھ پر ہی گیا ہے، تھوڑا تھوڑا تو ت کی وجہ سے کہہ گیا ہوں، ماشاء اللہ میرے جیسا ہی ہے!
چہرہ تو ماشاء اللہ میرے جیسا ہی ہے، خوب صورت دل کش حسین و جمیلجی ٹائم گزرنے کے ساتھ ساتھ نقوش واضح ہوتے جاتے ہیں کہ کس سے مشابہت رکھتے ہیں
حق تو یہی بنتا ہے کہ اب اٹھا جائےچلتے ہیں اب۔ ہمارے بارہ بجنے کو ہیں