کچھ تو ہے جو سمرقند میں بھی مشترک ہے!قلاقند اور گلقند میں کیا مشترک ہے؟
لیکن اس طرح تو زقند میں بھی ہے کچھ مشترک سا۔کچھ تو ہے جو سمرقند میں بھی مشترک ہے!
برابر ہنسے جارہے ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔ایک دفعہ تو ہمیں لگا آپا اسلام قبول کر رہی ہیں۔۔۔اور ہم وضو کرنے چل دیے!
پھنس گیا پانی حلق میں ہنستے ہنستےبرابر ہنسے جارہے ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔
تسی اینج کرو اتوں ہور پانی لنگھا چھڈوپھنس گیا پانی حلق میں ہنستے ہنستے
ثمرین نےٹی پینی اے کسے نے؟