گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں پئیں گے کل سے چائے۔۔۔ یہ اکثر صبح کی چائے پیتے ہوئے سوچتے ہیں۔ اور اس سے اگلی صبح پھر سے یہی سوچ رہے ہوتے ہیں۔
بسی ہے سوکھے گلابوں کی بات سانسوں میںیہ سانس تو آنی جانی ہے، اس سانس کی تو کوئی بات نہیں
پر یہ گزارہ گاف کی باری آنے پر چلا یا واقعی یہی چل رہا ہے بھلا!!!گزارہ چل رہا ہے بھائی، الحمدللہ ۔
نیز وعلیکم السلام
تو غزہ بھی ہمارا ہی تو ہے۔۔۔مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا!ارے یہ کی کیا بات ہوئی ؟؟
کیا غزہ سمجھ لیا ہے
ٹھیک ہی چلے ہے جی گزارہ، گ ہو یا ہو ٹ۔پر یہ گزارہ گاف کی باری آنے پر چلا یا واقعی یہی چل رہا ہے بھلا!!!
ثبوت برق کی غارت گری کا کس سے ملےبسی ہے سوکھے گلابوں کی بات سانسوں میں
کوئی خیال کسی یاد کے حصار میں ہے
ثور قرمزی پی لیں مگر گزارے کی بات نہ کریں، بھلا چنگا جینا وغیرہ ہے جانے کتنوں کا حوصلہ وغیرہ۔۔۔ٹھیک ہی چلے ہے جی گزارہ، گ ہو یا ہو ٹ۔
جہاں ہے تیرے لیے، تو نہیں جہاں کے لیے!!!!!!!!ثبوت برق کی غارت گری کا کس سے ملے
کہ آشیاں تھا جہاں، اب وہاں دھواں بھی نہیں
چلو کہ ہم بھی زمانے کے ساتھ چلتے ہیںجہاں ہے تیرے لیے، تو نہیں جہاں کے لیے!!!!!!!!
حیرت ہے۔ ہم نے کیا آپ کے حصے کی آکسیجن پر قبضہ کر لیا ہے بھلا 😃ہاں تو سانس تو لینے دو
دل چاہے تو ماسی کے درمیان ں بھی لگا سکتے ییں۔ سانوں کہیہ۔خیریت رہی آکسیجن کی
ورنہ ماسی گُلِ یاسمیں نے حد کر دی تھی۔