سیما علی
لائبریرین
ضروری ہے عمل کرنا پر بچے اسکول لینے جانا ضروری کام ہے جو کرنا ہی ہے میکائیل کا اسکولصبر کریں اور غیر ضروری باہر نہ نکلیں۔
ڈیڑھ بجے تک ہوتا ہے ۔۔۔
ضروری ہے عمل کرنا پر بچے اسکول لینے جانا ضروری کام ہے جو کرنا ہی ہے میکائیل کا اسکولصبر کریں اور غیر ضروری باہر نہ نکلیں۔
فکر نہ کریں وہ آزاد پھر رہے ہیں۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر -62
طوطا شاہی کا کچھ حال سنائیے
وجی بھیا
قرینہغیر حاضر نہیں ،خاموش ہیں ہم۔
کیوں نہ فکر کریںفکر نہ کریں وہ آزاد پھر رہے ہیں۔
ہاں لیکن بہت سے ان سنگ ہیروز بھی تھے میدانوں میں شمشیریں لہراتے۔وہ آیا. اس نے دیکھا اور فتح کر لیا
(اردو محفل کے بانیان کے نام..)
یہ تو بلکل ٹھیک کہا آپنےہاں لیکن بہت سے ان سنگ ہیروز بھی تھے میدانوں میں شمشیریں لہراتے۔
بہتر ہے نئی راہوں سے تو دے سکھتے ہیں۔آج پرانی راہوں سے کوئی ہمیں آواز نہ دے۔
پرانی راہوں سے کچھ خاص یادیں جو وابستہ ہوتی ہیں۔بہتر ہے نئی راہوں سے تو دے سکھتے ہیں۔
تو کیا ہم پرانی یادوں میں ہی گم رہیں۔پرانی راہوں سے کچھ خاص یادیں جو وابستہ ہوتی ہیں۔
ٹک ٹک کرتی گھڑی یہی یاد دلاتی ہے۔کیا کریں آخر؟تو کیا ہم پرانی یادوں میں ہی گم رہیں۔