گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس، ختم ہو گئی چائے یا ایک آدھ پیالی مل سکتی ہے ہمیں بھی!؟
جی جی ضرور ملے پیالی۔ لیکن ابھی تو چندا ماما بھی روٹھے ہوئے ہیں
پیالی گئی ٹوٹ
چندا ماموں گئے روٹھ
پیالی لائیں اور
چندا ماموں آئیں دوڑ

چندا ماموں سے جو پیالی بچے گی وہ آپ کی ہوئی۔ چائے وجی یا محمد عبدالرؤوف بھیا کی ہم اڑا کر آپ کی پیالی بھر دیں گے۔
خوش؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پر وہ تو ث پر ملے گی
گُلِ یاسمیں کو چائے کہاں بنانی آتی ہے ؟؟
چائے کہاں ، کب، کیسے بنانی آتی بھلا گل کو۔ جب ماں جی کہتی تھیں سیکھو، تب دھیان نہ دیا۔ اب دھیان دینا چاہتے ہیں تو بھابیوں سے بھلا کون سیکھے۔ بڑی ظالم استانیاں ہیں 🙄
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو آپ بھی جانتے ہیں کہ
گل یاسمین پھوہڑ ہے۔
حیرت ہے کہ آپ سے ایک ذرا سی بات راز میں نہیں رکھی جا رہی۔ دشمنوں کے کان بھی آپ ہی نے بھرے ہوں گے تبھی تو سموسے کھاںے نہیں آئے چائے کے ساتھ۔
ٹرے لے جانے کی خواہ مخواہ پریکٹس کی۔ ساتھ میں شرمانے کی بھی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خدا خیر کرے۔ ابھی دیکھتے ہم آئینہ کہ کہیں کسی نے جادو کے زور سے ہمیں مینڈکی تو نہیں بنا ڈالا۔ نہیں نہیں ایسا نہیں ہوا ہو گا ورنہ میکوں زکام ہوا ہوتا۔
بی مینڈکی کو زکام ہونا سنا ہو گا نا۔
 
Top