گُلِ یاسمیں
لائبریرین
قلفیاں مگر پھر بھی کھائی جاتی ہیں۔
یوں ہے بات کچھ کہ ہماری چائے ہمیں ڈھونڈ رہی تھی۔ ہم اسے لے کر آگئے۔ باقی اپنی اپنی چائے کا مزاج خود جانتے ہیں ہمیں کیا پتا۔ہیں کون ڈھونڈ رہا ہے
اور چائے کون بنا رہا ہے ؟؟
تو آپ بھی جانتے ہیں کہپر وہ تو ث پر ملے گی
گُلِ یاسمیں کو چائے کہاں بنانی آتی ہے ؟؟
جی جی ضرور ملے پیالی۔ لیکن ابھی تو چندا ماما بھی روٹھے ہوئے ہیںبس، ختم ہو گئی چائے یا ایک آدھ پیالی مل سکتی ہے ہمیں بھی!؟
چائے کہاں ، کب، کیسے بنانی آتی بھلا گل کو۔ جب ماں جی کہتی تھیں سیکھو، تب دھیان نہ دیا۔ اب دھیان دینا چاہتے ہیں تو بھابیوں سے بھلا کون سیکھے۔ بڑی ظالم استانیاں ہیں 🙄پر وہ تو ث پر ملے گی
گُلِ یاسمیں کو چائے کہاں بنانی آتی ہے ؟؟
حیرت ہے کہ آپ سے ایک ذرا سی بات راز میں نہیں رکھی جا رہی۔ دشمنوں کے کان بھی آپ ہی نے بھرے ہوں گے تبھی تو سموسے کھاںے نہیں آئے چائے کے ساتھ۔تو آپ بھی جانتے ہیں کہ
گل یاسمین پھوہڑ ہے۔
خدا خیر کرے۔ ابھی دیکھتے ہم آئینہ کہ کہیں کسی نے جادو کے زور سے ہمیں مینڈکی تو نہیں بنا ڈالا۔ نہیں نہیں ایسا نہیں ہوا ہو گا ورنہ میکوں زکام ہوا ہوتا۔ٹر ٹر کرتی آئے گی