گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمرین کہہ رہی ہے کہ گل نے ٹیبل پر ذرا سا ہاتھ رکھا تو ٹیبل پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ کیا ایسا ہی ہے؟
جی نہیں اب ایسا بھاری بھی ہاتھ نہیں ہمارا۔ بس اچانک ہی دھماکہ دار آواز آئی ۔ جا کر دیکھا تو سب شیشہ چکنا چور تھا۔ کہیں سبز بھتنی پھر سے تو پیچھے نہیں پڑ گئی
 
سیما علی

لائبریرین
ذرا سا ہی ڈری ہوگی استاد محترم ۔۔۔۔بٹیا سے اسکی دوستی بھی ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
ڑے جی !
نہ تم ہمیں جانو،نہ ہم تم جانیں مگرلگتا ہے کچھ ایسا میرا ہمدم مل گیا۔
آنجہانی ہیمنت کمار یاد آگئے ۔تھے تو وہ بھارت کے مہان گائک مگر شروع کیرئر میں ایک دو گانے پاکستانی فلموں کے لیے بھی گائے ۔اُن کی بھاری بھرکم سُروں میں گندھی آواز کیا بات تھی اُس کی ۔وہ خود موسیقار بھی تھے ،واہ۔
 
وجی

سر کی کیا بات کرتے ہیں

آواز ، شاعری اور سننے والے کی طبیعت اچھی ہوتو کافی کچھ اچھا لگتا ہے۔
 
Top