عظیم

محفلین
طوطوں کو بھی کسی نے شعر رٹایا ہی ہو گا کبھی، صرف "میاں مٹھو چوری کھانی ہے" ہے تو نہیں سکھایا ہو گا سب نے
 
سیما علی

لائبریرین
غیر ہو جاتی ہے حالت اکثر تیز ہری مرچ کھانے کے بعد
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
سیما علی

لائبریرین
گڑ کی طر ح میٹھی فارسی ۔۔ہاتھ کنگن کو آر سی کیا اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا ۔۔۔پر زمانہ بدلا اردو ہی بولنا بھولے تو فارسی اور عربی کیا ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
لیاقت میں شمار کیا جانا عربی میں دسترس کواور عالم فاضل مانا جانا عربی کے عالم کو یہ قدیم زمانے کا ہی شیوہ تھا۔اب انگریزی کا دوردورہ ہے ۔اُردوپیر کی جوتی ہے،فارسی سے بیر ہےاور عربی کو بارسمجھا جاتا ہے ۔
 
مٹھاس ہر زبان کی ہے بھائی پر کسی زبان سے سوتیلے والا سلوک روا
نہ رکھنا چاہیے ۔۔۔
 
وجی

لائبریرین
بھائیو، بہنو، بزرگو اور اپنے آپکو ابھی بھی بچہ سمجھنے والوں
السلام علیکم و علیکم السلام۔
 
Top