وجی

لائبریرین
قسم سے کمال کرتے ہو بھیا۔ لکھتے ہو دعاؤں کی ضرورت ہے، ہم نے دعا دی تو طریقہ سمجھانے بیٹھ گئے۔ آپ آپ ہی فرمائیے کوئی بسورتے منہ سے مزید دعا کیسے کرے۔ بہرحال کئے دیتے ہیں، آپ کا راستہ آسان، سیدھا، مضبوط اور مصروف ہو۔
شاید آپکو برا لگ گیا
اللہ خیر کرے آمین۔
 

وجی

لائبریرین
ظلم ہو گا اگر بھائی محمد شکیل خورشید کے سلام کا جواب نہ دیا جائے، اور یہ نہ پوچھا جائے کہ خیریت تھی جو اتنی غیر حاضریاں ہو گئیں رجسٹر میں؟ وعلیکم السلام
عرض ہے کہ محفل میں غیر حاضری کی درخواست والا دھاگا بنایا جائے۔
پیشگی درخواست بھی دی جاسکے اس میں۔
 

سیما علی

لائبریرین
فوراً ہمارا سلام قبول کیجیے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

الف عین

لائبریرین
لیکن مئی کو انگریزی میں May شاید اسی لئے کہا جاتا ہے کہ
It MAY rain
It MAY be sunny
It MAY be scorching hot day.
It MAY be achilly night
 
Top