سیما علی

لائبریرین
شکیل کا سلام قبول کیجیئے
باعث غیر حاضری ہماری سست الوجودی کے سوا اور کچھ نہیں تھا
صحیح نہیں کی آپکی سست الوجودی ، بھابھی صاحبہ نے ۔ورنہ ہم تو سمجھے تھے کہ دھنیہ پودینہ دہی منگوا منگوا کے بھابھی تبدیلی لے آئی ہونگیں ۔۔۔۔۔
 
صحیح نہیں کی آپکی سست الوجودی ، بھابھی صاحبہ نے ۔ورنہ ہم تو سمجھے تھے کہ دھنیہ پودینہ دہی منگوا منگوا کے بھابھی تبدیلی لے آئی ہونگیں ۔۔۔۔۔
طبیعت ان کی آزاد منش ہے اس لئے سب کام خود سنبھال کر مجھے مزید فارغ کر دیاانہوں نے
 

سیما علی

لائبریرین
ویسے گرمی کراچی میں بھی اتنی نہیں ہے ۔۔دوپہر تھوڑی گرم ہے اور شام اور رات خوشگوار ہے ،شکر ہے پروردگار کا ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ایک نیا سلسلہ بھی اس کے ساتھ شروع ہوا چاہتا ہے

وعلیکم السلام

بچت بازاروں کیا حال ہے عظیم میاں لاہور میں ۔۔بازاروں کا رخ کرنے والے عوام کو ضرور کچھ نہ کچھ مل جاتا ہے ۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
Top