عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ناممکن ہے کسی کا کام کوئی کرے۔ بایو میٹرک سے بھی سخت نظام ہے یہاں کا ۔
ہمیں یہ بتائیں کہ بائیو اور میٹرک ان کو اکٹھا کیسے لکھتے ہیں میٹرک تو تعلیمی سند ہے اور بائیو مضمون ہے۔ لیکن جب اکٹھا لکھتے ہیں بائیو میٹرک تو پھر اصطلاح ہی تبدیل ہوجاتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ دراصل معانی پر غور کر کے سمجھا جا سکتا ہے ۔ بایو کا مطلب ہے زندہ چیز اور میٹرک کا مطلب پیمائش ۔
اب زندہ چیزوں کی خصوصیات کے انفرادی ڈیٹا کی پیمائش کی تصدیق کا نظام یہ اصطلاح بناتا ہے ۔
امید ہے واضح ہو گیا ہو گا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top