گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تقریباً ایک گلدستے میں کئی پھول لگے ہوتے ہیں تو سب کے لئے ایک ایک پھول پیش خدمت ہے
یہ ٹھیک رہے گا
ٹھیک تو رہے گا مگر سوچ رہے کہ ہمارے حصے گلدستے جا کون سا پھول آئے گا گل بکاؤلی یا گل یاسمیں ہی۔۔۔۔ اس سے اچھا کہ سارا گلدستہ ہمارا، باقی سب دیکھ کر ہی صبر شکر کریں۔
یہ ٹھیک رہے گا نا :heehee:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نشتر چبھو کر کہتے ہیں وہ کہ اب اف بھی نہ کرو۔ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ کوئی آہ دل میں دبی رہ گئی تو عرش ہلا دے گی۔
ثبوت ہے یہ مراسلہ کہ آپ سیانی باتیں بھی کر سکتی ہیں۔ 😊
لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ریٹنگ کون سی دوں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثبوت ہے یہ مراسلہ کہ آپ سیانی باتیں بھی کر سکتی ہیں۔ 😊
لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ریٹنگ کون سی دوں
جو بھی دے دیں ریٹنگ ، ہم نے کون سا اعتراض کرنا کوئی۔
کیا کبھی کسی سیانے کو سیانی باتیں کرتے پہلے نہیں سنا
 

سیما علی

لائبریرین
چائے اور چاہت کا جوڑ بہت پکا ہے ۔دل کہتا ہے چائے لفظ چاہ سے نکلا ہو گا۔ چائے چاہت کا نام ہے ، چائے چاہ کا نام ہے اور اگر چائے کے لئے دل میں چاہت نہیں تو پھر وہ دل اور معدہ چاہت والے جذبے سے عاری ہے۔
جو لوگ چائے کو فقط مشروب سمجھتے ہیں وہ چائے کی حقیقی معرفت سے کوسوں دور ہیں۔۔۔۔

میرے درد کی شدت کو کم کیجیے
نام چائے کا لے کر مجھ پر دم کیجیے



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دل تو چاہ رہا ہے کہ ہم بھی بتائیں کہ دامن چھڑاؤ بھی مگر مشکل ہے۔ شاید کوئی دھاگا کام کر جائے
کوئی تعویز رد بلا کا
چائے میرے پیچھے پڑی ہے
 
Top