سیما علی

لائبریرین
کام کام اور کام یہی کہا ہے ہمارے قائد نے !!!؟
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
نمک ہم تھوڑا کم ڈالتے ہیں باقی تو سب کو گھر میں سب کو پسند آتا ہے تو لگتا ہے آپ کو بھی پسند آئے گا۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
وہی ہے مشرق وہی ہے مغرب ، سفر کریں سب اُسی کی جانب
ہر آئینے میں جو عکس اپنا دکھا رہا ہے ، وہی خدا ہے!!!!!
 

عظیم

محفلین
تقریباً بند ہی ہو گیا ہے سلاد گھروں میں کھانے کے ساتھ! ہم جو عام طبقہ ہے وہ تو کبھی کبھار استعمال کر لیتے ہیں، امیر گھرانوں کا علم نہیں
 
Top