عظیم

محفلین
مجھے تو سمندر دیکھنے کا آج تک اتفاق نہیں ہوا، لیکن دریا گھر کے پاس ہی ہے۔ بس نام کا دریا کہ چھوٹی سی نہر ہی بن گئی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
مچاتیں رہیں شور موجیں پر سمندر کا سکوت ہزار معنیٰ پنہاں رکھتا ہے ۔یہ شعر بھیا
ناطق لکھنؤی کا ہے



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
پیرہن قیس کو بھی پہنا دو
یا مجھے بے لباس رہنے دو
جلدی جلدی میں ہم سب اس لڑی میں شاعری کرنے لگے جو اس لڑی میں نہیں ہمیں
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے میں لکھنا ہیں
:):):):):)


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چاہئیے تو یہ کہ شاعری سے پرہیز ہی کریں لیکن بے ساختہ کچھ زبان پر آئے تو؟
ویسے تو یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایک مراسلہ لکھنےکے بعد دوسرے ممبر کے مراسلہ کے بعد ہی اس لڑی میں اگلا مراسلہ لکھا جائے مگر بھول ہو جاتی اکثر ہم سے
 
حاضر ہیں اپنی خطاؤں کے اعتراف کے ساتھ، لڑی کے قواعد پڑھے بنا، محض دیکھا دیکھی شروع ہو گئے۔ لازم ہے کہ احتیاط برتی جائے، سو یہ وعدہ رہا کہ آئندہ نہ شعر آئے گا نہ دو مسلسل مراسلے
 
Top