سید عاطف علی

لائبریرین
سادگی دیکھیے سید بھیا کی چائے کا وقت ہوگیا اور چائے بھی نہیں پلائی ۔۔۔
شام کی چائے آج خود بنا لیتا ہوں، ثمرین بٹیا کی طبیعت ناساز ہے ۔
یہ لیجیئے آپا ۔ جو مزاج چاہے لے لیجیے ۔ سب اقسام کی ہی بنا لایا ۔ سب کے لیے ۔
tea.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top