مروت آنکھ میں ہو تو بھلا لٹھ لے کے کون پیچھے پڑے
الف عین لائبریرین دسمبر 31، 2020 #24,025 شمشاد نے کہا: ہمارے یہاں اتنی زیادہ نلیاں ہیں کہ بتا نہیں سکتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات میری بھی سمجھ میں نہیں آئی
شمشاد نے کہا: ہمارے یہاں اتنی زیادہ نلیاں ہیں کہ بتا نہیں سکتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات میری بھی سمجھ میں نہیں آئی
سیما علی لائبریرین دسمبر 31، 2020 #24,026 الف عین نے کہا: یہ بات میری بھی سمجھ میں نہیں آئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ درست فرما رہے ہیں اُستادِ محترم ہمیں بھی سمجھ میں نہیں آئی۔۔
الف عین نے کہا: یہ بات میری بھی سمجھ میں نہیں آئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ درست فرما رہے ہیں اُستادِ محترم ہمیں بھی سمجھ میں نہیں آئی۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2020 #24,027 بلی کی جمع ہے، بلیاں لکھنا تھا، ب کے ساتھ ہی ن ہے، تو ب کی جگہ ن دب گیا۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 31، 2020 #24,029 تیور تھے بے رُخی کے انداز دوستی کے وہ اجنبی تھا لیکن لگتا تھا آشنا سا
سیما علی لائبریرین دسمبر 31، 2020 #24,031 شمشاد نے کہا: ثمرین کا انتظار ہے، واپس آئے تو چائے بنائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹ کہاں گیا بھیا؟؟؟؟
شمشاد نے کہا: ثمرین کا انتظار ہے، واپس آئے تو چائے بنائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹ کہاں گیا بھیا؟؟؟؟
سیما علی لائبریرین دسمبر 31، 2020 #24,040 رکیں کچھ ہی دیر میں نیا سال شروع ہو جائے گا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
رکیں کچھ ہی دیر میں نیا سال شروع ہو جائے گا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے