زہے نصیب اعجاز بھائی !! آپ کو توتحفے تحائف بھی ملنا شروع ہوگئے
اے خان محفلین مارچ 27، 2017 #10,823 سویرا باجی آج کے بعد چائے بنانے کا کام کریں گی. ثمرین گنجی ہوگئی چائے بنا بنا کر.
سید عمران محفلین مارچ 27، 2017 #10,825 صائب رائے ان لڑائی جھگڑوں میں یہی ہوگی کہ۔۔۔ چائے ثمرین ہی بنایا کرے گی۔۔۔ چاہے گنجی ہوجائے چاہے لنگڑی۔۔۔
صائب رائے ان لڑائی جھگڑوں میں یہی ہوگی کہ۔۔۔ چائے ثمرین ہی بنایا کرے گی۔۔۔ چاہے گنجی ہوجائے چاہے لنگڑی۔۔۔
ظہیر عباس ورک محفلین مارچ 27، 2017 #10,826 ضدی بچوں کی طرح مت جگڑئیے، میں تو کہتا ہوں موسم بدل چکا ہے چائے پینا ہی چھوڑ دیجئے۔
ابن توقیر محفلین مارچ 27، 2017 #10,827 طلب جب چائے کی ہو تو پھر موسم کی پروا کیے بغیر پینی پڑتی ہے،ویسے بھی "دانشور" تو چائے کے ایک کپ کو زندگی کہتے ہیں۔
طلب جب چائے کی ہو تو پھر موسم کی پروا کیے بغیر پینی پڑتی ہے،ویسے بھی "دانشور" تو چائے کے ایک کپ کو زندگی کہتے ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 27، 2017 #10,828 ظلم جبر اور بربریت ، بے حیائی ، فحاشی اور عریانی کے دور میں اگر آپ کا ایمان ابھی محفوظ ہے تو آپ خوش نصیب ہیں۔۔
ظلم جبر اور بربریت ، بے حیائی ، فحاشی اور عریانی کے دور میں اگر آپ کا ایمان ابھی محفوظ ہے تو آپ خوش نصیب ہیں۔۔
سید عمران محفلین مارچ 27، 2017 #10,829 عین ممکن ہے کہ گرمی کا توڑ گرما گرم چائے کا کپ ہو۔۔۔ جیسے لوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔۔۔ گرمیوں میں چائے پینے پر کرنل شفیق الرحمٰن نے بڑا زبردست مضمون لکھا تھا۔۔۔
عین ممکن ہے کہ گرمی کا توڑ گرما گرم چائے کا کپ ہو۔۔۔ جیسے لوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔۔۔ گرمیوں میں چائے پینے پر کرنل شفیق الرحمٰن نے بڑا زبردست مضمون لکھا تھا۔۔۔
ظہیر عباس ورک محفلین مارچ 27، 2017 #10,830 غیر ممکن ہے کہ آپ کی بات سے اختلاف کیا جائے۔کہتے ہیں گرمی میں چائے پینے سے پیاس کی شدت میں کمی آتی ہے۔ سید عمران نے کہا: لوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل اسی طرح زہر کا تریاق بھی زہر ہی ہوتا ہے۔ چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر کہ زہر بھی کبھی کرتا ہے کار تریاقی
غیر ممکن ہے کہ آپ کی بات سے اختلاف کیا جائے۔کہتے ہیں گرمی میں چائے پینے سے پیاس کی شدت میں کمی آتی ہے۔ سید عمران نے کہا: لوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل اسی طرح زہر کا تریاق بھی زہر ہی ہوتا ہے۔ چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر کہ زہر بھی کبھی کرتا ہے کار تریاقی
سید عمران محفلین مارچ 27، 2017 #10,831 ظہیر عباس ورک نے کہا: غیر ممکن ہے کہ آپ کی بات سے اختلاف کیا جائے۔کہتے ہیں گرمی میں چائے پینے سے پیاس کی شدت میں کمی آتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فضولیات چائے کی برکات ہیں۔۔۔ کہ چائے بھوک، پیاس، نیند سب کا بیڑا غرق کردیتی ہے۔۔۔
ظہیر عباس ورک نے کہا: غیر ممکن ہے کہ آپ کی بات سے اختلاف کیا جائے۔کہتے ہیں گرمی میں چائے پینے سے پیاس کی شدت میں کمی آتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فضولیات چائے کی برکات ہیں۔۔۔ کہ چائے بھوک، پیاس، نیند سب کا بیڑا غرق کردیتی ہے۔۔۔
سید عمران محفلین مارچ 27، 2017 #10,833 کبھی کبھی آدمی کو دھوکہ لگ جاتا ہے۔۔۔ تشریحات کو تبدیلیات سمجھنے کا۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین مارچ 27، 2017 #10,834 گریبان میں اپنے دیکھنا نہیں ہے تو اپنی دنیا میں مگن اس بات سے بے پرواہ رہیں کہ کوئی کیا کہتا ہے۔۔
ابن توقیر محفلین مارچ 28، 2017 #10,840 یہاں تو ہلکی ہلکی بارش ہورہی ہے.ناشتے کے لیے نکلا تو خوشگوار موسم نے تازگی کا احساس دلایا.