خیالی طور پر کنافہ ہم بھی کھالیں آپو مگر پتا تو چلے نا کہ یہ ہے کیا "بلا"؟
ذرا تصور دیکھ لیں کنافہ کی باقی کبھی دبئی یا سعودی عرب جائیں تو کھا بھی لیجیے گا
o.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ضیافت کا کیا اہتمام ہے اس خوشی میں پھر ؟ :-P
کیسی ہیں آپ ؟ زندگی پتا نہیں کیا کچھ کہتی ہے ۔۔بس چلتی رہتی ہے اور ساتھ ہم بھی :)
طعام کا بھرپور اہتمام ہو گا، مینیو بتا دیجیے۔ :)
میں ٹھیک اللہ کا شکر، صبح سر میں درد ہو رہا تھا اب وہ بھی ٹھیک ہے۔
 
Top