زیک

مسافر
ضروری تو نہیں کہ شرارت کے لئے شام کا انتظار کیا جائے۔ یہ شرارتیں ہیں الکحل تو نہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
طریقہ ہی نہیں میرا کہ اپنے کوائف بھی سب کے ساتھ شئر کیے جائیں۔اپ ڈیٹ کرنے کا کیا سوال، میں نے تو شروع ہی نہیں کیا یہ سلسلہ!!!
 

یاز

محفلین
غالباً آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ عین ممکن نہیں ہوتا، بلکہ میم ممکن ہوتا ہے :D:ROFLMAO:۔
 

زیک

مسافر
نہیں اس وارننگ کے کئے لائسنس ٹو کل کی ضرورت ہے اور وہ صرف جاسوس کے پاس ہے۔
 
Top