ناصر رانا

محفلین
یہ تو ان محترماؤں پر ہے کہ کیا نتیجہ نکالتی ہیں۔ ویسے غالب گمان ہے کہ خواتین کسی کی کب سنتی ہیں، یہ اپنی ہی چلائیں گی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
أسلام عليڪم،
ابھى گمان اور قياس ڪا فيصلہ ہونے نہيں پايا اور ناصر بھاٸى نے ”غالب گمان“ ڪا بھى ذڪر ڪر ديا۔:heehee:

بس کر دینا چاہیے اب قیاس و گمان کی بحث کو اور یوسف سلطان بھائی سے معلوم کرتے ہیں کہ املا اس حال میں کس سبب سے پہنچی؟ فونٹ کا مسئلہ ہے یا کچھ اور سبب؟
 

یوسف سلطان

محفلین
ڈھونڈ ہی لیا اس دھاگے کو !
اصل میں بات کچھ اس طرح ہے کہ زياده تر ميں كمپيوٹر سےان لائن رهتا هوں،اور کل موبائل کی سیٹنگ میں چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا تو مجھے عربی کی بورڈ ملا تو سوچا کے لکھ کر چیک کیا جائے ۔ تو اس وجہ سے ایسا لکھا گیا ۔
 
Top