ابن رضا

لائبریرین
حد ہوتی ہے بے رخی کی
یہ لیں آپ چائے نوش فرمائیں
article-1193865-056765DB000005DC-274_468x369_zps38a8b8f8.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ساری بات ہی الٹ کر دی تم نے۔ میں چائے کی بات کر رہا تھا تم اس میں زہر کا ذکر لے آئیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top