وجی

لائبریرین
فورا سے پہلے دیکھ کر لکھ رہا ہوں
مجھے تو ٹھیک ٹھاک ہی لگا آپ بتا دیجیئے ہمیں
 

م حمزہ

محفلین
نہیں تو کیا مفتی صاحب کو یہ امید تھی کی آپ ان کو آخر وقت میں جھٹکا دیکر رفو چکر ہوجائیں گے؟
 
Top