رباب واسطی

محفلین
میرے خیال سے پہلے دفعہ اس لڑی میں آئی ہیں
عدنان بھائی میرے اطلاع ناموں میں آپ کے ہر مراسلے کی اطلاع آتی ہے
اب اس پہ تبصرہ کروں نہ کروں مگر چیک ضرور کرتی ہوں اور جہاں کہیں لگے کہ آپ کے یا کسی اور محفلین کے اس لڑی میں موجود مراسلہ پر تبصرہ میری استطاعت میں ہے تو عادت سے مجبور ہوکر دو چار الفاظ ثبت کرنا ہی پڑتے ہیں
 
یہ آپ کی ذرا نوازی ہے بہن ،
دراصل اس لڑی میں ترتیب وار ا ب پ کے حرفوں سے جملہ لکھنے کا آغاز کیا جاتا ہے ۔ آپ ایک دو صفحات کا مشاہدہ کریں تو آپ کو طریقہ ذہین نشین ہو جائے گا ۔
 
رباب واسطی

محفلین
Top