ابن توقیر

محفلین
ظاہر ہوتا ہے کہ "الف ب پ۔۔۔" کی پی ڈی ایف فائل سے دیکھ کر لکھنے سے بھی انسان غلطی کرجاتا ہے۔اب فائل ڈیلیٹ کرکے دوبارہ سے یاد کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
 

حماد علی

محفلین
عمل کیجیے گا ضرور اپنی بات پر توقیر بھائ!
کافی دنوں بعد اس لڑی پہ آیا ہوں اور کیا دیکھتا ہوں کہ آپ لوگوں نے تو پوی کتاب ہی لکھ ڈالی !!
آپ سب دعا کیجیے گا اللہ مجھے امتحان میں ایک شاندار کامیابی سے ہمکنار کرے !
امتحانات سر پر ہیں ، کالج روٹین بہت سخت ہو چکی ہے اس لیے فورم کے لیے وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے
 

سروش

محفلین
غلطي سے بھي فورم پر وقت ضائع نه كيجئے اور پڑهائي كي طرف پوري طرح متوجه هوجائيں صائب مشوره هے ۔
 

حماد علی

محفلین
غلطي سے بھي فورم پر وقت ضائع نه كيجئے اور پڑهائي كي طرف پوري طرح متوجه هوجائيں صائب مشوره هے ۔
فورم پر وقت تو بے شک میرا ضائع نہیں ہوتا
آپ کے پر خلوص مشورہ کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں لیکن جناب دماغ کو تھوڑا آرام دینے کے لیے بھی وقت ہونا چاہیے !
 
Top