عظیم

محفلین
ذکر سموکنگ کا ہو رہا ہے، تو میں بھی بتاتا چلوں، کہ دو سال ہونے کو ہیں، ہاتھ تک نہیں لگایا سگریٹ کو ۔
 

الف عین

لائبریرین
رب بھلا کرے مشتاق یوسفی کا کہ لکھتے ہیں کہ اب خواب میں بھی سگریٹ بجھی ہوئی دکھائی دیتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top