سیما علی

لائبریرین
گل نہ ہوئی، سر درد کی گولی ہو گئی۔
طبیعت کیوں خراب ہے آپا؟
اب آیا کریں گے ان شاء اللہ اگلے کچھ دن۔
لیجیے بھلا سر درد کی گولی موئی کیا کرے گی کام ۔جو کام ہماری بٹیا کی محبت کرے گی ۔۔
ایک خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی یونیورسٹی میں دماغی امراض پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ محبت ہر تکلیف کا اثر زائل کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تکلیف کے دوران کسی پیارے کی تصویر یا خیال درد کا اثر مندمل کردیتا ہے۔15 طلبا پر کی جانے والی اس تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کسی اپنے کے پیار کا احساس اور خیال دماغ کے اس حصے پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جودرد کو محسوس کرتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کسی اپنے کے پیار کا احساس اور خیال دماغ کے اس حصے پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جودرد کو محسوس کرتا ہے۔
مثبت اثرات مرتب ہوتے ہی مریض پکار اٹھتا ہو گا

محبت برسا دینا تو، ساون آیا ہے
اب صرف کسی پیارے کی تصویر یا تصور ہی سے تو سب مرض دور ہونے سے رہے۔ ساتھ میں دنوا دنوا بھی کہنا پڑتا ہے۔ ہے نا سید عاطف علی بھائی
 
Top