شیفتہ (مصطفےٰ خاں شیفتہ ) کا شعر پیش کرتا ہوں:

شاید اسی کا نام محبت ہے شیفؔتہ
۔۔۔۔اک آگ سی ہے سینے کے اندر لگی ہوئی

مگر اِس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ یہ بیت بازی کی لڑی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بات بازی اور جملہ سازی کی لڑی ہے جناب۔۔۔۔
شاید یہ زندگی ہی دشمن ہی شیفتہ
اپنوں سے ہی ملہ جب بھی ملا دغا
 
کراچی زندہ دلانِ پاکستان کا شہر ہے ۔سمندر کی سیر سے جی بھرگیا ہے مگر تہواروں پر، موسمی تغیرات پر،گھریلو تقریبات کے موقع پر یا فرصت ملنے پر جی سب سے پہلے سمندر چلنے کا مشورہ ہی دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توبہ

کتنا بڑا جھوٹ

اماں زندہ ہوتیں تو زباں پر کوئلہ رکھواتا
 
ظاہری نہیں عمار میاں باطنی بھی طہارت ضروری ہے 😊

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62

توبہ

کتنا بڑا جھوٹ

اماں زندہ ہوتیں تو زباں پر کوئلہ رکھواتا
کراچی والے زندہ دل کو بھی افسردو کر دیتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
جلدی جلدی کیجیے جو کام کرنا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
الف عین

لائبریرین
چاند میاں - قمر رضوان قمر ۔ کو سمجھاؤں کہ اس میں الف بے کی ترتیب سے جملہ بازی کرنی ہے۔ سیما کے "جلد بازی" یعنی 'ج' سے شروع ہونے والے جملے کے بعد 'چ' سے شروع ہونے والا جملہ دینا تھا۔ تمہارے غیر متعلق جملے کو نظرانداز کرتے ہوئے میں نے 'چ' سے مراسلہ عرض کیا ہے، اور تم کو چاند میاں کہہ کر پکار لیا!
 
سیما علی

لائبریرین
مجھے یہ کھیل سمجھا دیں پلیز
حلوا کھا کے اب سمجھ جائیں چاند میاں ۔دیکھیے استاد محترم نے کتنے پیار سے سمجھا دیا ہم تو اتنے دن سے سمجھا رہے تھے ۔۔۔آپ کے ہم نام استاد قمر جلالوی صاحب کہتے ہیں ۔۔۔۔
اسکے بعد خ سے مراسلہ دیں گے۔۔۔
گھٹا گھٹا کے قمرؔ کو ہلال کر دو گے
 
آخری تدوین:
حلوا کھا کے اب سمجھ جائیں چاند میاں ۔دیکھیے استاد محترم نے کتنے پیار سے سمجھا دیا ہم تو اتنے دن سے سمجھا رہے تھے ۔۔۔آپ کے ہم نام استاد قمر جلالوی صاحب کہتے ہیں ۔۔۔۔
اسکے بعد خ سے مراسلہ دیں گے۔۔۔
گھٹا گھٹا کے قمرؔ کو ہلال کر دو گے

چاند میاں - قمر رضوان قمر ۔ کو سمجھاؤں کہ اس میں الف بے کی ترتیب سے جملہ بازی کرنی ہے۔ سیما کے "جلد بازی" یعنی 'ج' سے شروع ہونے والے جملے کے بعد 'چ' سے شروع ہونے والا جملہ دینا تھا۔ تمہارے غیر متعلق جملے کو نظرانداز کرتے ہوئے میں نے 'چ' سے مراسلہ عرض کیا ہے، اور تم کو چاند میاں کہہ کر پکار لیا!
جدا کروں تو مری سانس ہی نہیں چلتی
تری طلب تو مری دھڑکنوں میں بیٹھ گئی
 
حلوا کھا کے اب سمجھ جائیں چاند میاں ۔دیکھیے استاد محترم نے کتنے پیار سے سمجھا دیا ہم تو اتنے دن سے سمجھا رہے تھے ۔۔۔آپ کے ہم نام استاد قمر جلالوی صاحب کہتے ہیں ۔۔۔۔
اسکے بعد خ سے مراسلہ دیں گے۔۔۔
گھٹا گھٹا کے قمرؔ کو ہلال کر دو گے
چار چاند لگا دئیے الفاظ کے چنائو نے آپکے کتنی پر مسرت صبح ہے ہماری
 
Top