گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قینچی کی زبان والی پھر سے تپ گئی 😜🤣🤣

وجہ اب کیا بیان کی جائے آپ کے نہ سمجھنے کی۔ نادانوں کو سمجھانا مشکل کام ہے۔
یہ دن بھی دیکھنے تھے کہ ایک نے قینچی کی زبان والی بولا اور دوسرے نے نادانوں کی لسٹ میں شامل کر دیا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بھائی ذرا یہ تو بتائیے کہ مچلکے کیا ہوتے ہیں
تمہیں نہیں پتہ مچلکوں کا ؟
ہم بتا تے ہیں ۔
یہ وہ ہوتے ہوں جو عدالت میں ضمانت کے طور پر مچل کے جمع کرائے جاتے ہیں ۔بلکہ مچل مچل کے جمع کرائے جاتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تمہیں نہیں پتہ مچلکوں کا ؟
ہم بتا تے ہیں ۔
یہ وہ ہوتے ہوں جو عدالت میں ضمانت کے طور پر مچل کے جمع کرائے جاتے ہیں ۔بلکہ مچل مچل کے جمع کرائے جاتے ہیں۔
ٹرک بھر جائے گا پھر تو ایک لاکھ بار مچل مچل کے ضمانت جمع کروانے کا۔۔ اگر ایک لاکھ کے مچلکے ہوں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ٹرک بھر جائے گا پھر تو ایک لاکھ بار مچل مچل کے ضمانت جمع کروانے کا۔۔ اگر ایک لاکھ کے مچلکے ہوں۔
ثبوت بھی مانگتی ہے عدالت ۔ مچلکوں سے کام نہیں بنتا فقط۔ لیکن یہ قانون والے جانیں ۔ ہم توان مچلکوں سے دور رہنا ہی پسند کرتے ہیں ۔
 
Top