گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جلیبی کی طرح سیدھی ہیں آپ بھی نا باجی۔
چاہے کچھ بھی کہہ لیں۔۔ ہیں تو سیدھے نا۔
حالانکہ جلیبی سیدھی بنائی جا سکتی ہے مگر نجانے حلوائی کس ٹینشن میں ہوتا ہے کہ ہاتھ گھماتا ہی جاتا ہے اور جلیبی ٹیڑھی ہوتی جاتی ہے۔
 
Top