گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رش ہے باہر۔بقول اپنے
شہر میں بھیڑ بلا کی تھی کہاں کو جاتے
آج ہم گھر میں نہ رہتے تو کہیں کھو جاتے
زبردست۔
ہم ہوتے تو کہتے
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں میں بال بناؤں کس کے لئے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لئے
 

سیما علی

لائبریرین
راحت ہمیں تبھی ملتی ہے جب فرض پہلے نبھا لیں اور خوشی بعد میں منائئں ۔ورنہ سب ادھورا لگتا ہے۔
زبردست یہ گرا انمول موتی ہماری بٹیا کی جھولی سے سلامت رہیے آپکی ہدایت کا نصف ہم نے پورا کیا نصف ہم عید کے دن کر دیں گے ۔۔مالک جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زبردست یہ گرا انمول موتی ہماری بٹیا کی جھولی سے سلامت رہیے آپکی ہدایت کا نصف ہم نے پورا کیا نصف ہم عید کے دن کر دیں گے ۔۔مالک جزائے خیر عطا فرمائے آمین
سیما آپا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں ہمیشہ۔ بہت آسانی سے آپ ہمارا کام آسان کر دیتی ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صبیح چہرے اور حسین دل والی ہیں ہماری بٹیا اللہ پاک اپنی امان میں رکھے ۔والدین کی روح شاد ہوتی ہے نیک اور صالح اولاد سے ۔
طبیعت صاف کریں آپ روؤف بھائی کی۔ ہمیں ٹوٹی پھوٹی بول رہے۔ حالانکہ ٹوٹی فروٹی ہوتا ہے اصل لفظ۔
 
Top