سید عمران

محفلین
سیما آپا دیکھیے تو ذرا ۔ زبردستی بھی بھلا کی جاسکتی ہے ایسے نازک معاملے میں ؟؟؟

شرم آتی ہے اُنکی ژرافہ جیسی گردن ہے حُسن آراسے زور زبردستی کیسے اقرار کروا لیں گے​

طرح طرح کے حیلے بہانے نہ بنائیں۔۔۔
زور زبردستی بھی کرنی پڑے تو کر جائیں۔۔۔
کبھی کبھار اچھی چیز زور زبردستی سے دلانی پڑتی ہے ناسمجھوں کو!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top