سیما علی

لائبریرین
کابل کی تازہ خبریں پڑھ کر تو خوف آتا ہے بھیا ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گھر وں سے بے گھر ہونے والے افغان باشندوں کی تعداد 50 لاکھ سے زیادہ ہے تقریبا ً ایک کروڑ 70 لاکھ افغان باشندوں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
مہاجرین افغان آباد ہیں برطانیہ میں بھی ایک مرتبہ بھیا ۔۔۔ہمارے بیٹے صاحب ہمیں دکھانے لے گئے تھے انکا کیمپ ۔۔۔۔۔بے حد برُے حالوں ہیں ۔۔مالی طور پر نہیں اخلاقی گراوٹ میں۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ویزا حاصل کرنے بعد ان پناہ گزینوں کا یورپ میں سب سے بڑا ٹھکانہ جرمنی ہے جس کے بعد آسٹریلیا، فرانس اور سویڈن کا نمبر آتا ہے۔۔۔۔۔۔
 
Top