سیما علی

لائبریرین
نہ زلف یار کا خاکہ بھی کر سکا مانی
ہر ایک بال میں کیا کیا نہ شاخسانہ ہوا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
بارشوں میں پکوڑے کھانے کا دل کر رہا ہے لیکن بنائے کون
پھر ہم بنائے دیتے ہیں آپ کے لئیے
یہ لیجے
kFObonJ.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top