گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی بھی تو دھوپ چھاؤں کا کھیل ہے۔۔۔۔ کبھی سرد اور کبھی حد سے زیادہ پُر تپش۔۔ سب ارمانوں کو جلا کر خاک کر دینے والی۔
 

سیما علی

لائبریرین
فن لینڈ،سویڈن،ناروے والوں کو کیا پتہ بھیا کہ ہم لوگ باقولُ ہماری بہو کہتیں ہیں کہ آنٹی میر ی چاچی لاہور میں گرمیوں میں اون میں لگتا ہے کہ اُون میں رہتی ہیں!
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
کتنا مزہ آتا ہے پھر جب ٹھنڈا ٹھنڈا بادام کا شربت پیتے ہیں،قلفیاں کھاتے ہیں، آم کی چٹنی، کریلوں کا سالن اور کچی لسی۔۔۔۔ ہائے۔۔۔۔ گرمیاں نہ ہوں تو یہ چسکے کہاں سے آئیں۔۔۔۔
 
Top