شمشاد

لائبریرین
سیما آپی میں نے کل انہیں واٹس ایپ پر پیغام بھیجا تھا، کوئی جواب نہیں آیا۔ ویسے امید ہے کہ رُوبصحت ہوں گے۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
c2SJVXE_d.jpg
چائے بنالی ہم نے سب کے لئے آجائیے سب سے پہلے لاريب اخلاص بٹیا۔۔۔۔
شکریہ بہت بہت سیما علی چائے چاہت کی ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top