سیما علی

لائبریرین
قدرت اللہ شہاب کا شمار ان عظیم افراد میں ہوتا ہے جنہوں نے زندگی کے مختلف شعبوں میں کار ہائے نمایاں انجام دیے۔۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
لو جی میرے آدھی دا شکریہ ۔۔۔ اتھے وی کام آئے سی
ہنا میں وی پنجابی جاندی ۔۔۔:lol:

پتا نہیں کیا کیا کہہ دیا آپ ہی سمجھیں
 

سیما علی

لائبریرین
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
وہ بھیا ہوا بالکل یہی۔۔۔
ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا
ہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا

نوح ناروی
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ہم شرمندہ ہیں

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا

ساحر لدھیانوی
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
یہ غلطی ہو گئی

ایسے بگڑے کہ پھر جفا بھی نہ کی
دشمنی کا بھی حق ادا نہ ہوا

حسرت موہانی
 
آخری تدوین:
Top