وجی

لائبریرین
صحیح بات بتاؤں، میری تین عینکیں ہیں، تیسری باقی دو کو ڈھونڈنے کے لئے! اب تینوں کے بدلنے کا وقت آ گیا ہے کہ آنکھیں مزید خراب ہو گئی ہیں
ضرور اپنی آنکھوں کا خیال رکھیں بابا جی۔
اللہ آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 

وجی

لائبریرین
فکر ہی انسان کو غریب کر دیتی ہے
صرف اللہ کی ناراضگی کی فکر انسان کو امیر بناتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top