سیما علی

لائبریرین
زادِ راہ کے لئیے ایسا لگتا ہے ہاتھ خالی ہیں۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
 

عمار نقوی

محفلین
صبر توانا بناتا ہے کمزور نہیں تبھی تو قرآن کہتا ہے اگر تم میں ۲۰ بھی صبر کرنے والے ہوئے تو ۲۰۰ پر غالب آجاییں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں جی عمار بھائی آپ تیار ہیں لائبریری کے لیے کچھ صفحے ٹائپ کرنے کے لیے۔ سیما آپی کہہ رہی ہیں کہ آپ کو صفحے دیئے جائیں۔
 
Top