سیما علی

لائبریرین
مزہ آیا جو آپ نے یہ لکھا جب ہم نے مکہ سے مدینہ کہ راستے میں ایک پہاڑی پر لکھا دیکھا گو نواز گو تو ہم نے کہا اب یہ ضرور چلا جائے گا۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
رکھی ہے ابھی ہم نے اپنی چائے آپ لوگوں کے لئیے بھی بناتی ہوں۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
زرافہ ایک ایسا جانور ہے جس کا دل سب سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔ وہ اس لیے کہ اس کے دل کو خون تیسری منزل تک پمپ کرنا ہوتا ہے۔
 
Top