سیما علی

لائبریرین
ظاہر میں ہلچل بہت بڑی باتوں سے نہیں کبھی کبھی بہت چھوٹی سی بات زندگی میں وہ ہلچل پیدا کرتی ہے کہ انسان حیران کھڑا رہ جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
گلستانِ سعدی آپ نے لگتا ہے ازبر کی ہے۔آپ کی تحریر اور باتوں میں نظر آتی ہے
سعدی نے گلستان میں لکھا 'صلح پیدا کرنے والا جھوٹ مصائب پیدا کرنے والے سچ سے بہتر ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
محفل کی بڑی خوبی ہے کہ دنیا کے لوگوں کو بڑے پیار و محبت سے جوڑا ہوا لگتا سب کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔۔۔
 
Top