ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    جناب غلطی کر گئے
     
  2. یوسُف

    یوسُف محفلین

    مراسلے:
    33
    چائے شاید نہیں پی جناب نے۔۔
     
  3. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حماد علی صاحب میں الٹی الف ب والی لڑی سمجھ کر مراسلہ پوسٹ کر گیا۔
     
  4. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    خیر کوئی بات نہیں مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا:p
     
  5. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر جو ہو سو ہوا۔ اب آگے بڑھیں۔
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  7. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ڈاکٹر کے پاس مت جائیے گا۔
    اللہ اللہ کریں سب ٹھیک ہو جائے گا۔
     
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ذکر نہ کیا جائے کورونا کا یہاں، اس بات کا خیال رہے!
     
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    رہ رہ کر یہی خیال آتا ہے ہے کہ اس سے ڈرنا نہیں اس سے لڑنا ہے۔
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زیادہ ڈرنا بھی ٹھیک نہیں نا
     
  11. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ساری دنیا ڈر رہی ہے صاحب۔
     
  12. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    شامت زدگی میں ڈرنا ہی ہے
     
  13. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    صحیح سے سمجھ نہیں آئی آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
     
  14. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ضبط رکھیئے اگر سمجھ آنی ہوگی تو آجائے گی۔
     
  15. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    طرفہ تماشہ یہی ہے کہ ابھی تک کسی نے سمجھایا ہی نہیں۔
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظاہر تو یہا ہو رہا ہے کہ حماد بھائی کا اشارہ قدرتی آفات سے ڈرنے کی طرف ہے
     
  17. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عدنان صاحب آپ صحیح فرما رہے ہیں۔
     
  18. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    غیر متعلقہ افراد کا داخلہ منع ہے
     
  19. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فکر نہ کریں۔ یہاں صرف اراکین ہی آئیں گے۔
     
  20. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    قبلہ شمشاد صاحب نظر نہیں آ رہے۔ ساری کھیل والی لڑیاں ویران پڑی ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر