عندلیب

محفلین
لیجیے ہم اتنی رات کو زحمت نہیں اٹھانے والے ہم تو ابھی ایک گیت سن رہے ہیں اور کسی کو سنا بھی رہے ہیں ۔ آپ بھی سنیے اور بھابھی کو بھی سنائیے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو جا رہا ہوں ڈرائیور ڈیوٹی پر۔ اگر تو جلد لوٹ آیا تو سن بھی لوں گا اور سنا بھی دوں گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top