ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

صابرہ امین

لائبریرین
جب کہیں دنیا میں محبت ، شفقت اور قربانیوں کا ذکر آئے گا تو خواتین بازی لے جائیں گی۔ تمام لڑکیوں کو خواتین کا عالمی دن مبارک ہو ۔ ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
دیر سے دیکھا کہ یہ دھاگا تو ہماری خواتین کا ہے ۔
خیر! خیر سگالی تو کہیں بھی ہو اچھی چیز ہے ۔
ڈھیر ساری دعائیں اپنے شہزادے جیسے بھیا کے لئے !!!!
جیتے رہیے !!!آپکی آپا کہ لئے خواتین کا عالمی دن بہت اہمیت رکھتا ہے کہ اسی دن ہماری آمد ہوئی اس دنیا میں 😇
 
Top