ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

سیما علی

لائبریرین
roUfOWC.jpg
حضور
نیکی اور پوچھ پوچھ؟
خیر ہو آپکی حلوہ بھی ہے سوجی کا چنے کی دال کا اب ہم سے بنتا نہیں ہے بہت بھوننا پڑتا ہے 😢
 
سیما علی

لائبریرین
ژوبین کے معنی ہی نہیں بتائے اب تک کسی نے !!!!کم از کم آج کے دن تو بتا دیں 🇵🇰🇵🇰
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
صورت یہ ہے کہ جیلوں سےضمانت پر رہا تمام لوگ اس ملک کی باگ ڈور سنبھالیں گے جنہوں نے ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑ کر عوام کا پیسہ نکلوانا تھا۔ سڑکوں پر گھسیٹنا تھا۔ یہ ملک کو ترقی کی اوج ثریا پر لے جائیں گے !! دل متلا رہا ہے یہ دیکھ کر۔ ۔
 
سیما علی

لائبریرین
طرز حکومت جمہوریت سے گھن آنے لگی ہے ۔اسلام اور جمہوریت تو دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں ۔ قائداعظمؒ نے اسی لئے پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت قراردیا تھا۔۔۔طنزیہ شاعر انور مسعود کا شعر ؀
جمہوریت اک طرز ِحکومت ہے کہ جس میں
’’گھوڑوں کی طرح بکتے ہیں ارکانِ اسمبلی‘‘

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
صورت یہ ہے کہ جیلوں سےضمانت پر رہا تمام لوگ اس ملک کی باگ ڈور سنبھالیں گے جنہوں نے ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑ کر عوام کا پیسہ نکلوانا تھا۔ سڑکوں پر گھسیٹنا تھا۔ یہ ملک کو ترقی کی اوج ثریا پر لے جائیں گے !! دل متلا رہا ہے یہ دیکھ کر۔ ۔
عروج و زوال دیر پا ضرور ہوسکتا ہے کسی بھی قوم کا یا مگر ہمشہ نہیں !
کردار و عمل کے اعتبار اے کمزور ہوگئے اور محاسبے کی فکر سے آزاد!!!!
 
سیما علی

لائبریرین
غروب کے بعد شوال کا خوبصورت چاند نظر آگیا اور ساتھ ساتھ ہماری نور وجدان بٹیا کا نو ر طلوع ہوا ماشاء اللّہ سلامت رہیے عید کی بہت بہت مبارکباد !!!!!
 
آخری تدوین:
Top