1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $368.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ سیزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
  3. دو ملین پیغامات کا کاؤنٹ ڈاؤن

    اردو محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے میں صرف 4000 پیغامات باقی رہ گئے ہیں۔ مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیے۔

    اعلان ختم کریں

اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

عبدالقدیر 786 نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 9, 2017

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    گویا آپ ان ڈائریکٹلی پیاز کی گرم "تاثیر" کی تائید کر رہے ہیں۔ :)

    ویسے شاید پیاز نظامِ ہضم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا ہے اور رات تک اسے درست کر دیتا ہے جو کہ ضروری ہے، مزیدروشنی کوئی حکیم یا صاحب ویڈیو ہی ڈال سکتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    604
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    محمد وارث بھائی آپ کی معلومات کافی ہیں اب یہ کسی اور کے پاس نہیں جائیں گے شاید
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ فکر نہ کریں برادرم، میراا حکمت یا حکمت والی پوسٹس یا حکمت والی ویڈیوز ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ ویڈیو تو گدھے کے سر پر سے سینگوں کی طرح غائب ہو گئی۔:)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    604
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    :notworthy:
     
  6. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    604
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    :airplane1:
     
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    31,778
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    واقعی کھانا ہضم نہ ہو تو اولاد کیسے ہو گی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,766
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاہاہاہا
    کیا خوب جواب ہے بھئی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    3,776
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    میرے پاس ایزی پیسہ والا اے ٹی ایم کارڈ ہے. اور میرے زیادہ سے زیادہ تین چار ہزار روپے ہوتے ہیں اکاؤنٹ میں کبھی کبھار سو دوسو بھی ہوجاتے ہیں. عید کے دنوں میں زیادہ ہوجاتے ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر