اے دل الجھ گیا ہے مذاق نظر کہاں-جگن ناتھ آزاد

Saraah

محفلین
اے دل الجھ گیا ہے مذاقِ نظر کہاں
منزل کہاں یہ حسنِ سرِ رہ گزر کہاں

گم ہو چکی ہے کاہکشاں گردِ راہ میں
اب دیکھیے ہو ختم ہمارا سفر کہاں

مانا چمن میں حکم زباں بندیوں کے ہیں
رازِ جنوں کو فاش کریں ہم مگر کہاں

خارا شگافیوں کے زمانے گزر گئے
اب ڈھونڈتا ہے شوق کہ ہیں شیشہ گر کہاں
 
مغزل

محفلین
اے دل الجھ گیا ہے مزاق نظر کہاں
منزل کہاں ہے یہ حسن سر رہ گزر کہاں

گم ہو چکی ہے کہکشاں گرد راہ میں
اب دیکھیے ہو ختم ہمارا سفر کہاں

مانا چمن میں حکم زباں بندیوں کے ہیں
راز جنوں کو فاش کریں ہم مگر کہاں

خارا شگافیوں کے زمانے گزر گئے
اب ڈھونڈتا ہے شوق کہ ہیں شینہ گر کہاں

جیتی رہو گڑیا، ماشا اللہ ، بہت خوب انتخاب ہے ، واہ ۔
بس تھوڑی سے اغلاط رہ گئی ہیں انہیں درست کر لیجے۔

اے دل الجھ گیا ہے مزاق نظر کہاں ------------ مذاق
منزل کہاں ہے یہ حسن سر رہ گزر کہاں----------- ہے ، کو حذف (ڈیلیٹ ) کیجے

گم ہو چکی ہے کہکشاں گرد راہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاہکشاں ۔۔ ہوگا یہ وزن یہی باندھا گیا ہے ، وارث صاحب آپ کیا کہتے ہیں
اب دیکھیے ،ہو ختم ہمارا سفر کہاں

مانا چمن میں حکم زباں بندیوں کے ہیں
راز جنوں کو فاش کریں ہم مگر کہاں -----------راز کے نیچے زیر لگے گی (جو شفٹ ڈاٹ سے ہے)

خارا شگافیوں کے زمانے گزر گئے
اب ڈھونڈتا ہے شوق کہ ہیں شینہ گر کہاں----------- سینہ ہوگا شینہ کی بجائے

خوش رہو
 
شاہ حسین

محفلین
شکریہ محترمہ پون صاحبہ
اچھا انتخاب ہے

اب ڈھونڈتا ہے شوق کہ ہیں شینہ گر کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ یہ شیشہ گر ہو گا
 
Saraah

محفلین
اے دل الجھ گیا ہے مذاق نظر کہاں
منزل کہاں یہ حسن سر رہ گزر کہاں

گم ہو چکی ہے کاہکشاں گرد راہ میں
اب دیکھیے ہو ختم ہمارا سفر کہاں

مانا چمن میں حکم زباں بندیوں کے ہیں
راز جنوں کو فاش کریں ہم مگر کہاں

خارا شگافیوں کے زمانے گزر گئے
اب ڈھونڈتا ہے شوق کہ ہیں شیشہ گر کہاں

جیتی رہو گڑیا، ماشا اللہ ، بہت خوب انتخاب ہے ، واہ ۔
بس تھوڑی سے اغلاط رہ گئی ہیں انہیں درست کر لیجے۔

اے دل الجھ گیا ہے مزاق نظر کہاں ------------ مذاق
منزل کہاں ہے یہ حسن سر رہ گزر کہاں----------- ہے ، کو حذف (ڈیلیٹ ) کیجے

گم ہو چکی ہے کہکشاں گرد راہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاہکشاں ۔۔ ہوگا یہ وزن یہی باندھا گیا ہے ، وارث صاحب آپ کیا کہتے ہیں
اب دیکھیے ،ہو ختم ہمارا سفر کہاں

مانا چمن میں حکم زباں بندیوں کے ہیں
راز جنوں کو فاش کریں ہم مگر کہاں -----------راز کے نیچے زیر لگے گی (جو شفٹ ڈاٹ سے ہے)

خارا شگافیوں کے زمانے گزر گئے
اب ڈھونڈتا ہے شوق کہ ہیں شینہ گر کہاں----------- سینہ ہوگا شینہ کی بجائے

خوش رہو

بہت بہت شکریہ مغل بھائی اب دیکھیے ذرا
اور زیر نہیں ڈال سکی راز کے نیچے

ِِ
 
مغزل

محفلین
بہت بہت شکریہ مغل بھائی اب دیکھیے ذرا
اور زیر نہیں ڈال سکی راز کے نیچےِِ

شکریہ گڑیا رانی۔
اب اسے اپنے پہلے مراسلے میں ’’ مدون ‘‘ کرلو ، اس کے لیے تمھیں پہلی پوسٹ کے نچلے حصے میں بائیں جانب
edit.gif
کا بٹن نظر آرہا ہوگا ، اسے کلک کر کے تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں اور پھر محفوظ کرلو ، جیتی رہو شہزادی جیتی رہو
 
محمد وارث

لائبریرین
جیتی رہو گڑیا، ماشا اللہ ، بہت خوب انتخاب ہے ، واہ ۔
بس تھوڑی سے اغلاط رہ گئی ہیں انہیں درست کر لیجے۔

اے دل الجھ گیا ہے مزاق نظر کہاں ------------ مذاق
منزل کہاں ہے یہ حسن سر رہ گزر کہاں----------- ہے ، کو حذف (ڈیلیٹ ) کیجے

گم ہو چکی ہے کہکشاں گرد راہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاہکشاں ۔۔ ہوگا یہ وزن یہی باندھا گیا ہے ، وارث صاحب آپ کیا کہتے ہیں
اب دیکھیے ،ہو ختم ہمارا سفر کہاں

مانا چمن میں حکم زباں بندیوں کے ہیں
راز جنوں کو فاش کریں ہم مگر کہاں -----------راز کے نیچے زیر لگے گی (جو شفٹ ڈاٹ سے ہے)

خارا شگافیوں کے زمانے گزر گئے
اب ڈھونڈتا ہے شوق کہ ہیں شینہ گر کہاں----------- سینہ ہوگا شینہ کی بجائے

خوش رہو

شکریہ مغل صاحب، میں نے صحیح کر دیئے ہیں پون صاحبہ کی جگہ :)

آخری شعر میں 'شیشہ گر' ہیں شاید۔
 
مغزل

محفلین
اجی صاحب مجھے اپنے 'پر' جلوانے کا کوئی شوق نہیں ;)

صاحب اب ایسی بھی کیا مروت :grin:

وارث صاحب! مغل صاحب کو یہ بھی سمجھا دیجیے کہ شیشہ گر ہی، خارا شگافیوں کے ساتھ کیوں آئے گا۔ ;)
شکریہ مغل صاحب، میں نے صحیح کر دیئے ہیں پون صاحبہ کی جگہ :)
آخری شعر میں 'شیشہ گر' ہیں شاید۔
(از بارگاہِ سخنوراں)
قبلہ میں نے ، حکم جاری نہیں کیا ، محض گمان ظاہر کیا ہے ، :(
( گو کہ میں نے اسے سینہ ہی پڑھا ہے ایک جگہ، غالبا، شب خون انڈیا کا شمارہ تھا)
خاراشگافی ہو نہ موشگافی کا محل تو نہیں تھا نا :biggrin:

وارث صاحب تصحیح کے لیے ممنون ہوں، بہت شکریہ

شکریہ مغل بھائی اور وارث صاحب
مجھے ذرا آنے میں دیر ہوگئی -تصحیح کا بہت شکریہ

جیتی رہو بٹیا رانی۔:battingeyelashes:
 
Top