اے خان بھائی کا انٹرویو

نیرنگ خیال

لائبریرین

اے خان

محفلین
کوچے میں خوش آمدید
شکریہ جی


تو پھر پتا کیوں ہے کہ ستارہ اسد ہے؟
پہلے پہل اخبار جہاں کو پڑھتے ہوئے نظر سے گزرا تو ابھی تک یاد ہے ، کہ ستارہ اسد ہے


کون سا افسانہ یا کتاب پسندیدہ ہے؟
:)دجلہ میری پسندیدہ کتاب ہے ،ابھی تک دجلہ دریچے، پچھتاوے پڑھ چکا ہوں . پسندیدہ افسانہ دسویں جماعت میں شاید پڑھا تھا نیلی جھیل اور اسی وقت سے شفیق الرحمان پسندیدہ ہے


دیکھنے کو بھی پسند نہیں کوئی کھیل؟
:)دیکھنے کو بھی نہیں پسند


قناعت کا ایسا عالم۔ ایسا کرو جہاں شادی ہو اسی کو پسند کی سمجھ لینا۔ خواہش پوری ہوجائے گی۔
:)دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے


یہ خوشبو کا بتایا جا رہا ہے یا مزاج کا؟

:)خوشبو کا مزاج تو تیز پسند ہے :p


تو پھر سنتے کیوں ہو؟ فاقہ کشی کو؟
:):)ویسے ہی سنتا ہوں ،موسیقی سنتے وقت میرا دھیان موسیقی کی طرف نہیں ہوتا خیالی پلاؤ بنانے کے لیے موسیقی کا سہارا لیتا ہوں. اور پتہ ہی نہیں چلتا کہ وقت کیسے گزر گیا موسیقی سے یہ مراد نہیں کہ نت نئے گانے سنتا ہوں بس کچھ مخصوص غزلیں ،ٹپے وغیرہ سنتا ہوں ہوں. :):):)
نیرنگ خیال
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پہلے پہل اخبار جہاں کو پڑھتے ہوئے نظر سے گزرا تو ابھی تک یاد ہے ، کہ ستارہ اسد ہے
ایسی کیا خاص بات تھی کہ ذہن سے چپک گئی اور آج تک یاد ہے۔

دجلہ میری پسندیدہ کتاب ہے ،ابھی تک دجلہ دریچے، پچھتاوے پڑھ چکا ہوں . پسندیدہ افسانہ دسویں جماعت میں شاید پڑھا تھا نیلی جھیل اور اسی وقت سے شفیق الرحمان پسندیدہ ہے
واہ۔ زبردست۔

دیکھنے کو بھی نہیں پسند
یہی بیان کھلاڑیوں کے بارے میں بھی ہے؟

دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے
ہاں بالکل۔۔۔ :p

خوشبو کا مزاج تو تیز پسند ہے
اتنی تیزی۔۔۔۔ ;)

ویسے ہی سنتا ہوں ،موسیقی سنتے وقت میرا دھیان موسیقی کی طرف نہیں ہوتا خیالی پلاؤ بنانے کے لیے موسیقی کا سہارا لیتا ہوں. اور پتہ ہی نہیں چلتا کہ وقت کیسے گزر گیا موسیقی سے یہ مراد نہیں کہ نت نئے گانے سنتا ہوں بس کچھ مخصوص غزلیں ،ٹپے وغیرہ سنتا ہوں ہوں.
تو اور غذا کسے کہتے ہیں؟ کہ آپ کو ایک چیز مل جائے تو توجہ یکسوئی سے باقی کاموں پر لگ سکے۔
 

اے خان

محفلین
ایسی کیا خاص بات تھی کہ ذہن سے چپک گئی اور آج تک یاد ہے

اب تو بات پوری نہیں یاد بس اتنا یاد ہے کہ ساتھ میں کسی شخصیت کی تصویر تھی اور اس کے زندگی کے کچھ حالات واقعات

تشکر :p

یہی بیان کھلاڑیوں کے بارے میں بھی ہے؟
کھلاڑیوں میں بھی دو قسمیں ہیں اب ماریہ شراپو کون کمبخت نہ دیکھے گا

:p
جی جوانی ہے باوانی
تو اور غذا کسے کہتے ہیں؟ کہ آپ کو ایک چیز مل جائے تو توجہ یکسوئی سے باقی کاموں پر لگ سکے
اب میں کیا بتاؤں،؟
 

فہد اشرف

محفلین
دجلہ میری پسندیدہ کتاب ہے ،ابھی تک دجلہ دریچے، پچھتاوے پڑھ چکا ہوں . پسندیدہ افسانہ دسویں جماعت میں شاید پڑھا تھا نیلی جھیل اور اسی وقت سے شفیق الرحمان پسندیدہ ہے
برساتی پڑھنا، مزید حماقتیں میں ہے۔ بہت مزے کا ہے :)
 
اچھا ماریہ شیراپو؟
باوانی بڑی بڑی کھڑکیوں والی بس کا نام ہے کراچی میں چلتی ہے. محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی دیکھی ہے کبھی
نام پر مزید توجہ کی ضرورت ہے، ورنہ عبداللہ محمد بھائی مدد کر دیں گے۔
باوانی غالباً ذات ہے۔ اور کسی باوانی فیملی کی ہی بسیں ہوں گی۔
 
توہینِ شراپوا میں محفل کا گراف آپکو اگلے دس روز کھیل اور کھلاڑی زمرے میں بلا ناغہ 5 پوسٹ کرنے کا حکم دیتا ہے-

نیز جوانی ہمارے دور میں تو مستانی ہوا کرتی تھی، خیر !!
اچھا ماریہ شیراپو؟
باوانی بڑی بڑی کھڑکیوں والی بس کا نام ہے کراچی میں چلتی ہے. محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی دیکھی ہے کبھی
 

فرقان احمد

محفلین
سوال: خان صاحب فرض کریں آپ کی شادی کےبعد کا پہلا دوسرا ہفتہ چل رہا ہے کہ آپ کو اپنی جماعت کے امیر صاحب کا حکم ملتا ہے کہ عبداللہ خان چلو دس دن کے لیے تبلیغ پر، ادھر آپ کی بیگم کہتی ہیں کہ اے خان سُنیں، نہیں جانا۔ تو کیاکریں گے، جائیں گے یا نہیں۔ اور ہر دوصورتوں میں فیصلے کی وجہ کیا ہوگی! :)

بہت اچھا سوال کیا آپ نے پہلی بات امیر صاحب حکم نہیں کرتے ان کا کام صرف اطلاع دینا ہوتا ہے،نہ ہی اس کام میں زور زبردستی کی گنجائش ہے. اسے معلوم ہوگا کہ عبداللہ نے شادی کی ہے، تو مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسا مطالبہ کرے گا. اگر پھر بھی وہ ایسا مطالبہ کرتے ہیں تو میرا انکار ہوگا،اورااپنا عذر پیش کروں گا. آخر بیوی کا بھی شوہر پر حق ہوتا ہے.ایک مہینے تک تو دور بھی نہیں جاؤں گا.
ارے دِیا ،کھوج لگاؤ! اے خان شادی شدہ تو نہیں!!!
 
آخری تدوین:
Top