ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

محمد امین

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
وہ تو بھیا کو مجھے دینی چاہیے کہ میں نے مان لیا کہ وہ 42 کے ہیں
نبیل بھیا میری آئسکریم آپ کی طرف ادھار ہے اب
ہی ہی ہی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت دلچسپ ناعمہ

دلچسپ تبصرے لکھے ۔ لیکن جب یہاں پہنچی اس پوسٹ تک تو مجھے بے اختیار ہنسی آئی ۔ مجھے یقین ہے نبیل بھائی بھی بے اختیار ہنسے ہوں گے ۔
ناعمہ ، نبیل بھائی تو خود کم عمر ہیں مجھے لگتا ہے منتظم اعلی لکھا دیکھ کر نبیل بھائی کو طویل العمر سمجھ لیا گیا ہے !

ہی ہی ہی جی اپیا جب انہوں نے مجھے اپنی بیٹی کی تصویر دکھائی مجھے بھی تب احساس ہوا :)
ویسے کیونکہ مجھے کبھی کسی نے نبیل لالہ کے بارے میں اتنا بتایا ہی نہیں نا ہی ان سے گپ شپ ہوتی ہے اور نا ہی ان کی تصویر دیکھی کبھی اس لئے :)
ویسے دیکھی تو شمشاد لالہ کی بھی نہیں ہے اب کے بار سعود لالہ کو کہا تو تھاکہ چپکے سے بنا لائیں :)
 
Top