ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

مغزل

محفلین
بہن رُلا دیا آپ نے۔۔۔
ویسے ہی کم روتا ہوں کہ یہ لڑی دیکھ کر دل دکھ سے بھر گیا۔۔۔
جیتی رہو۔۔
 

فہیم

لائبریرین
آہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ،
پوسٹ آف دی ایئر ناعمہ
جواب نہیں تمہارا :)

مسکان، خوشی، خوشی کے آنسو
اور نجانے کتنی محبتیں دے ڈالیں اس نے:)
لو یو مائی سویٹ بہنا :)
 

عندلیب

محفلین
بھیا :تمھیں پتا ہے تم نے پانچویں کلاس میں پہلی پوزیشن لی ہے :)
بہنا : ہائیں بھیا شچی میں؟؟
378982_210198365722846_100001980531878_446965_206151446_n.jpg
ناعمہ بہت خوب دل خوش کردیا آپ نے ۔
یہ والی تصویر میں "ناعمہ" بہت کیوٹ لگ رہی ہیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
vikings.png


میں نے کہیں نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر بھیاااااااااااااااا پلیززززززززززز نا

جانا تو پڑے گا چاہے رو کر جاؤ چاہے ہنس کر جاؤ۔
------------------------------------------------------------------------
بہت ہی خوبصورت کہانی ہے بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں، بہت ہی خوبصورت کیپشن ہیں۔
keep it up. میری طرف سے ایک آئسکریم کھا لینا۔[/quote]

مین نے کوئی نہین جاناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:frustrated::frustrated:
بھیج کے دکھائیں :waiting:
ویسے مجھے پتا ہے زبردست ہیں ہی ہی ہی :thumbsup:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہن رُلا دیا آپ نے۔۔۔
ویسے ہی کم روتا ہوں کہ یہ لڑی دیکھ کر دل دکھ سے بھر گیا۔۔۔
جیتی رہو۔۔
جی لالہ جب سارا پوسٹ کر کے میں نے پڑھا تو پہلے ہنسی اور بعد میں روئی بھی ۔۔۔
آہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ،
پوسٹ آف دی ایئر ناعمہ
جواب نہیں تمہارا :)

مسکان، خوشی، خوشی کے آنسو
اور نجانے کتنی محبتیں دے ڈالیں اس نے:)
لو یو مائی سویٹ بہنا :)
یہ رشتہ ہی اتنا پیارا ہے لالہ :)
 
آخری تدوین:

نبیل

تکنیکی معاون
شادی میں ابھی کچھ دیر ہے۔
چھوٹی صاحبزادی ابھی اتنی ہی ہیں جتنی ان تصویروں میں بہنا نظر آ رہی ہیں۔ یہاں دیکھ کر آپ کو کچھ اندازہ ہو جائے گا۔ :)
 
Top